متحرک تصاویر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حرکت کرنے والی تصویریں، فلمی تصاویر جو پردۂ سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں۔ "غزنوی عہد کی ملکی اور درباری تاریخ اور اس کی شخصیتیں اس طرح چلتی پھرتی اور بولتی چالتی نظر آتی ہیں، جس طرح متحرک تصاویر ٹاکی اور سینما میں۔"      ( ١٩٥٩ء، برنی (سید حسن) مقالات، ١١٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق صفت 'متحرک' اور اسم 'تصاویر' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو"مقالاتِ برنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث